ذو قافیتین ربعی قطعہ روزِ محشر عذاب مت دیجو اور مجھ کو خراب مت کیجو تیرے بندوں نے گن لیا سب کچھ تو الٰہی! حساب مت لیجو راحیلؔ فاروق
محشر
متعلقہ نگارش