رباعیات

متعلقہ نگارشات

اردو رباعیات کے زمرے میں خوش آمدید!
 
رباعی اہلِ فارس (ایران) کی ایجادکردہ صنفِ سخن ہے جو شعری روایت کے دیگر ورثے کے ساتھ اردو کو منتقل ہوئی۔ اس کے چوبیس اوزان مقرر ہیں۔ اردو ادب میں اب یہ صنف اپنی مقبولیت بڑی حد تک کھو چکی ہے تاہم ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں میں!
 
ملاحظہ فرمائیے راحیلؔ فاروق کی اردو رباعیاں۔