قطعات

متعلقہ نگارشات

اردو قطعات کے زمرے میں خوش آمدید!
 
قطعہ غزل کی ہئیت میں کہی جانے والی نظم کو کہتے ہیں۔ اس کی طوالت کی کوئی خاص حد مقرر نہیں مگر کم‌از‌کم دو اشعار ہونے ضروری ہیں۔ یہ صنفِ شاعری ہمہ قسم معاشرتی، سیاسی، اخلاقی، معمولی و غیرمعمولی موضوعات کا احاطہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
 
ذیل کے اردو قطعے آپ کے مذاقِ سخن کی نذر!