غزلیات

متعلقہ نگارشات

اردو غزلیات کے زمرے میں خوش آمدید!
 
غزل اردو اور فارسی ادب کی نمایاں ترین صنفِ سخن کی حیثیت رکھتی ہے۔ ذیل میں راحیلؔ فاروق کی اردو غزلیں آپ کے ذوقِ مطالعہ کے لیے ترتیب‌وار پیش کی گئی ہیں۔ ان غزلوں کی خصوصیت اور عمومیت دونوں ہی مشرقی روایت، ذوق اور طرزِ احساس سے محبت کے سوا کچھ نہیں۔

؏   کچھ اور سخن کر کہ غزل سلکِ گہر ہے!