طنز و مزاح

متعلقہ نگارشات

اردو طنز و مزاح کے زمرے میں خوش آمدید!
 
طنز و مزاح ان معدودے چند جبلتوں میں سے ایک ہے جو انسان کو گوناگوں مخلوقاتِ عالم کی بھیڑ میں ایک الگ رتبہ بخشتی ہیں۔ آدم کا یہ جوہرِ زیرِ لب تبسم سے لے کر فلک‌شگاف قہقہے تک اپنے تمام مظاہر میں دراصل نطق ہی کی ایک ارفع صورت کا نمائندہ ہے۔
 
خیر، لعنت بھیجیے اس فلسفے پر۔ یوں بھی یہ ہمارا نہیں برگساںؔ کا ہے۔ آپ طنز و مزاح پڑھیے!