حساب

ایک ذو قافیتین ربعی قطعہ

 

روزِ محشر خراب مت کیجو
اور مجھ کو عذاب مت دیجو
تیرے بندوں نے گن لیا سب کچھ
تو الٰہی! حساب مت لیجو

راحیلؔ فاروق

تبصرہ کیجیے