خلوص کے بندے

عدمؔ خلوص کے بندوں میں ایک خامی ہے
ستم ظریف—بڑے جلد باز ہوتے ہیں !
– عبدالحمید عدمؔ

تبصرہ کیجیے