فرد فرد

پھول ایک آدھ لیے ہاتھ میں آ جا کہ مجھے
شاید  آرام کسی  اور  دوا   سے  نہ  ملے !

لٹ گئیں آرزوئیں عرش کے ایوانوں میں
دل نے مانگا تو وہ مانگا  جو خدا سے نہ ملے

(2010 ء)

تبصرہ کیجیے