لا صراحی...

اُردُو نِگار
لا صراحی کہ کروں وہم و گماں غرقِ شراب
اس سے پہلے کہ میں خود وہم و گماں ہو جاؤں
- سراج الدین ظفرؔ

راحیلؔ فاروق

اُردُو نِگار

ہیچ نہ معلوم شد آہ کہ من کیستم... میرے بارے میں مزید جاننے کے لیے استخارہ فرمائیں۔ اگر کوئی نئی بات معلوم ہو تو مجھے مطلع کرنے سے قبل اپنے طور پر تصدیق ضرور کر لیں!

1 تبصرہ :

  1. پہلا پتھر وہ مارے جس کے دامن میں کوئی گناہ نا ہو !

    جواب دیںحذف کریں