عرض در سرکارِ حضرت مصطفیٰؐ

اُردُو نِگار
اے مجسم شرحِ قرآنِ کریم
قافلہ سالارِ راہِ مستقیم

باز بنگر بر غریبانِ حرم
ما سراغِ منزلت گم کردہ ایم

راحیلؔ فاروق
جون 2015ء

ترجمہ:

اے نبیِ پاکﷺ، آپ جو بزرگی والے قرآن کی چلتی پھرتی تفسیر ہیں۔ آپ جو سیدھے راستے پر چلنے والے لوگوں کے قافلے کے رہنما ہیں۔ آپ ہم حرم کے اجنبیوں پر بلٹ کر نگاہ فرمائیے کہ ہم آپ کی منزل کا راستہ گم کر بیٹھے ہیں۔

راحیلؔ فاروق

اُردُو نِگار

ہیچ نہ معلوم شد آہ کہ من کیستم... میرے بارے میں مزید جاننے کے لیے استخارہ فرمائیں۔ اگر کوئی نئی بات معلوم ہو تو مجھے مطلع کرنے سے قبل اپنے طور پر تصدیق ضرور کر لیں!

0 آراء :

ایک تبصرہ شائع کریں