چہ گویمت کہ چونی

اُردُو نِگار
از ہر چہ سرایمت فزونی---
خود گوئی چہ گویمت کہ چونی
- بیدلؔ
میں جو کچھ کہتا ہوں تو اس سے بڑھ کر ہے۔ تو خود ہی کہہ دے کہ تو کیسا ہے، میں کیا کہوں؟

راحیلؔ فاروق

اُردُو نِگار

ہیچ نہ معلوم شد آہ کہ من کیستم... میرے بارے میں مزید جاننے کے لیے استخارہ فرمائیں۔ اگر کوئی نئی بات معلوم ہو تو مجھے مطلع کرنے سے قبل اپنے طور پر تصدیق ضرور کر لیں!

0 آراء :

ایک تبصرہ شائع کریں