ہو گئے سب گناہ مجھ سے دور - قطعہ

اُردُو نِگار

اردو متن:

قدرتِ حق کی مصلحت سے مجھے
نیکیوں پر کیا گیا مجبور ------
میں گناہوں سے دور کیا ہوتا؟
ہو گئے سب گناہ مجھ سے دور!

راحیلؔ فاروق

16 دسمبر 2013ء

راحیلؔ فاروق

اُردُو نِگار

ہیچ نہ معلوم شد آہ کہ من کیستم... میرے بارے میں مزید جاننے کے لیے استخارہ فرمائیں۔ اگر کوئی نئی بات معلوم ہو تو مجھے مطلع کرنے سے قبل اپنے طور پر تصدیق ضرور کر لیں!

0 آراء :

ایک تبصرہ شائع کریں