خفگی

اُردُو نِگار
اک کڑا وقت ڈراتا بھی ہے، آتا بھی نہیں
یارِ دل دار خفا بھی ہے، بتاتا بھی نہیں ! !

راحیلؔ فاروق

اُردُو نِگار

ہیچ نہ معلوم شد آہ کہ من کیستم... میرے بارے میں مزید جاننے کے لیے استخارہ فرمائیں۔ اگر کوئی نئی بات معلوم ہو تو مجھے مطلع کرنے سے قبل اپنے طور پر تصدیق ضرور کر لیں!

0 آراء :

ایک تبصرہ شائع کریں