ہو گئے سب گناہ مجھ سے دور – قطعہ

اردو متن:

قدرتِ حق کی مصلحت سے مجھے
نیکیوں پر کیا گیا مجبور ——
میں گناہوں سے دور کیا ہوتا؟
ہو گئے سب گناہ مجھ سے دور!

راحیلؔ فاروق

16 دسمبر 2013ء

تبصرہ کیجیے