احتساب

رند ہر اک مارے خطرے کے مؤدب ہو گیا
محتسب کے آتے ہی میخانہ مکتب ہو گیا
– چرکیںؔ

تبصرہ کیجیے